Description
برائے فروخت: اعلیٰ معیار کا جدید سوفا سیٹ – تقریباً نیا
فانسا (بائٹ کلر) میں خوبصورت اور نفیس سوفا سیٹ برائے فروخت۔ صرف چند بار استعمال ہوا ہے، بالکل نئی حالت میں ہے، کسی قسم کا کوئی نقصان یا خرابی نہیں۔
سیٹ میں شامل ہیں:
1 عدد تھری سیٹر سوفا
1 عدد ٹو سیٹر سوفا
1 عدد ون سیٹر سوفا
ڈیزائن ماڈرن اور کمپیکٹ ہے، ہر قسم کے ڈرائنگ روم یا لونگ روم کے لیے بہترین انتخاب۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
اصل تصاویر ایڈ کے ساتھ منسلک ہیں، دیکھ کر خود اندازہ لگا سکتے ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔ پہلے آئے، پہلے پائے!