Description
*```کرائے کے لیے خالی ہے۔*```
واپڈا ٹاؤن فیز 1 ملتان 11 مرلہ، سات عدد بیڈ روم بعمہ اٹیچ باتھ، ایک ٹی وی لاونج، ڈارینگ اور ڈائنگ روم، دو عدد کچن، گیراج برائے دو عدد کار، اضافی گیراج برائے ایک عدد کار، *دس کلو واٹ کا سولر سسٹم اور گرین میٹر* نصب، چار دیواری پر حفاظتی بجلی کی تار چوری سے تحفظ کے لیے، تین عدد CCTV کیمرے، ماہانہ کرایہ
-/1،80،000 روپے پورا مکان کرائے پر دینا ہے،