Description
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی اور خوبصورت اصیل مرغی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مرغی بالکل صحت مند اور اچھی حالت میں ہے اور انڈے دینے کے لیے تیار ہے۔ مناسب قیمت رکھی گئی ہے۔
نوٹ: مرغی خریدنے سے پہلے خود آ کر اچھی طرح دیکھ لیں، مکمل تسلی اور پسند آنے پر ہی مرغی دی جائے گی۔
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔ شکریہ۔