Description
السلام علیکم ڈائی ہیٹ شو ہائی جیٹ جاپانیز ڈبہ
تفصیلات غور سے پڑھ لیں۔
باڈی 90 پرسنٹ جینون مکمل فیملی یوز ڈاکومنٹس اوریجنل نان ایکسیڈنٹل جس بھائی کو اچھی گاڑی کی سمجھ ہو صرف وہی میرے ساتھ رابطہ کریں گاڑی میں ایک پیسے کا کام نہیں ہے۔
ٹائر 90 پرسنٹ
انجن گیر حساب مکینیکلی گاڑی 100 پرسنٹ اوکے ہے
باڈی گاڑی کی 90 پرسنٹ جینون ہے
۔ برائے مہربانی جس بھائی کو سمجھ میں ائے اور اچھی افر ہو بجٹ ہو تو وہ ہی کال کریں۔
نان ایکسیڈنٹل جس بھائی کو اچھی گاڑی کی سمجھ ہو صرف وہی میرے ساتھ رابطہ کریں گاڑی میں ایک پیسے کا کام نہیں ہے۔
ٹائر 90 پرسنٹ
انجن گیر حساب مکینیکلی گاڑی 100 پرسنٹ اوکے ہے
باڈی گاڑی کی 90 پرسنٹ جینون ہے
۔ برائے مہربانی جس بھائی کو سمجھ میں ائے اور اچھی افر ہو بجٹ ہو تو وہ ہی کال کریں۔