Description
Honda CG 125 فروخت کے لیے
ہونڈا CG 125 بہترین حالت میں فروخت کے لیے موجود ہے۔
بائیک بالکل جینوئن ہے۔
انجن میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے۔
بائیک کی کنڈیشن بالکل ٹھیک ہے۔
پیٹرول کی ایوریج تقریباً 55 کلومیٹر فی لیٹر ہے۔
بائیک میں کوئی کام نہیں ہے، بالکل ریڈی ٹو ڈرائیو ہے۔
فروخت کرنے کی وجہ: ذاتی مجبوری ہے، ورنہ بائیک میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ بائیک دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔
قیمت: مناسب آفر دیں۔