Description
السلام علیکم
9 ماہ کی گبھن دیسی گائے برائے فروخت ہے۔
صحت مند اور شریف گائے ہے، کھانے پینے میں بہت اچھی ہے۔
پچھلے سوئے میں دودھ اچھا دیا ہے۔
بچہ دینے میں صرف 15 سے 20 دن باقی ہیں۔
تھن وغیرہ بالکل صاف ہیں، کوئی بیماری نہیں ہے۔
گھر کی پلی ہوئی گائے ہے، منڈی کی نہیں ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
لوکیشن: فتح پور میلسی