Description
السلام علیکم
ماشاءاللہ خوبصورت کٹا برائے فروخت
تفصیل:
نسل: نیلی راوی / کنڈی
عمر: 9 مہینے
وزن: تقریباً 3 من
صحت: 100% صحت مند اور ایکٹو
خوراک: چارہ، ونڈا، گھاس سب کھاتا ہے
لوکیشن: داؤد خیل، ضلع میانوالی
WhatsApp (Chat with seller)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مزید تصاویر اور ویڈیو واٹس ایپ پر مل جائے گی۔