Description
9 ڈیزائن لکڑی کے ہینڈ میڈ وال شیلف - کسٹم سائز دستیاب
مضبوط لکڑی + پالش شدہ فنش
ہر ڈیزائن مختلف سائز میں بن جائے گا
بچوں کے کمرے، ڈرائنگ روم، آفس، دکان کے لیے بہترین
ریٹ: 1800 سے 4100 روپے - سائز اور ڈیزائن کے حساب سے
فکس پرائس - دام والے معذرت
تصویر میں جتنے ڈیزائن ہیں سب بن جائیں گے۔ اپنا ڈیزائن بھی بھیج سکتے ہیں۔
لوکیشن: رحیم یار خان
ڈلیوری: سٹی پول تک فری | سٹی پول سے باہر ایکسٹرا چارجز
کسٹم آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں: (View phone number)