Description
9 پھلی ہل برائے فروخت
ماڈل 2026
ڈبل فریم
ہیوی سپرنگ
بالکل نیو/صاف کنڈیشن
رمضان میں خریدی گئی تھی
منڈی بہاؤالدین سے خریدی گئی
اپنی بیٹھک/استعمال کے لیے بنوائی گئی تھی
مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی کام کے لیے بہترین
ہل کی حالت تصاویر میں واضح ہے
یہ ہل ذاتی استعمال کے لیے بنوایا اور خریدا گیا تھا، کمرشل استعمال نہیں ہوا۔ ڈبل فریم اور ہیوی سپرنگ کی وجہ سے مضبوط اور پائیدار ہے۔