Description
8×8 فٹ پولٹری پنجرہ برائے فروخت
مضبوط اور کشادہ پولٹری پنجرہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مرغیوں کی پرورش اور پولٹری فارم کے لیے بہترین۔
سائز: 8×8 فٹ
مضبوط ساخت
کشادہ جگہ
پولٹری کے لیے موزوں
لوکیشن: اکوڑہ خٹک
رابطہ: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔