Description
Toyota Corolla 1982 ماڈل برائے فروخت
براہِ کرم مکمل تفصیل پڑھ کر ہی رابطہ کریں
گاڑی کی حالت:
نیا پینٹ
مکمل وائرنگ اوکے
3S پاورفل انجن + گیئر بہترین
برانڈ نیو ٹائرز
گاڑی میں کوئی کام نہیں، فل ریڈی ٹو ڈرائیو
ڈاکومنٹس:
سیالکوٹ رجسٹریشن (پرانا بُک)
اوپن ٹرانسفر
2016 تک ٹوکن، پشاور میں کلیئر
بایومیٹرک دستیاب (خود ٹرانسفر کرنا ہوگا)
لوکیشن: پشاور
قیمت: 3,90,000 روپے (فائنل)
پہلے ہی 2 لاکھ نقصان پر دے رہے ہیں — مزید بات چیت نہیں ہوگی
ایکسچینج ممکن ہے
رابطہ:
(View phone number)
صرف واٹس ایپ کریں، کال نہ کریں
فضول لوگ تنگ نہ کریں، سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں شکریہ