Description
نیا گھر بنا ہوا ہے تقریبن دو سے تین لاکھ کا مزید کام باقی رہتا ہے لیز گھر ہے ڈیمانڈ فل اینڈ فائنل ہے ایک روپیہ بھی کم نہیں ہوگا پیمنٹ ٹائم زیادہ سے زیادہ تین مہینے ہوگا ٹرانسفر فیس ایک لالھ ہے جو کی خریدار ادا کرےگا اور مکان دیکھنے کے لئے ہفتہ اتوار ہے شکریہ
مالک مکان کا نمبر زیرو تھری فور فائیو تھری ٹو ایٹ ایٹ فور سیون سکس