Description
اسلام آباد کی سب سے بہترین لوکیشن پے پلاٹ لینے کا سنہری موقع وہ بھی دو سال کی آسان اقساط کی سہولت کے ساتھ جی ہاں ہم لاے ہیں آپکے لیے CDA سے منظور شدہ ہاوسنگ پراجیکٹ المکہ سٹی CDA . NOC Aproved پراجیکٹ جو اسلام آباد ایکسپریس وے سے صرف 7 منٹ کی مسافت پے جاپان روڈ پے واقع ہے اسکے بلکل قریب گلبرگ گرین ۔ OPF ویلی ۔نیول اینکرج اور سینٹ ہاوسنگ سوسائیٹی ۔عبادت یونیورسٹی اسوہ یونیورسٹی ۔ Cust اور بے شمار مشہور تعلیمی ادارے پہلے سے موجود ہیں
المکہ سٹی میں ڈویلپمنٹ کا کام %70 مکمل ہو چکا ہے اور بے شمار گھر تیزی سے بن رہے ہیں اس میں 5.5 مرلہ 8 مرلہ 10 مرلہ اور 1 کنال کے رہایشی پلاٹس اور 6 مرلہ کمرشل پلاٹس نقد اور آسان اقساط میں لینے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں رہبر گروپ العوان پلازہ مین جی ٹی روڈ DHA2 اسلام آباد رابطہ نمبر (View phone number) 0345888121