Description
Complete wireless NVR + 3 cctv cameras. . . condition like new. No hassle of wiring. Just plug and ready to go! Huge storage of 2 TB for recording. Can expand the system upto 8 cameras.
جرمنی (Germany) سے لایا گیا مکمل اور بہترین وائرلیس سیکیورٹی کیمرہ سسٹم برائے فروخت۔ بہترین کوالٹی، پلگ اینڈ پلے (Plug & Play) سیٹ اپ، تاروں کی کٹنگ کا کوئی جھنجھٹ نہیں۔
سامان کی تفصیل:
1x آرنن KN608 8-چینل NVR (8 وائرلیس کیمروں تک سپورٹ)
1x 2TB ہارڈ ڈسک (اندر انسٹال شدہ، ہفتوں کی ریکارڈنگ کے لیے)
3x وائرلیس HD کیمرے (صاف نائیٹ ویژن رزلٹ)
تمام ایڈاپٹرز (NVR اور تمام کیمروں کے پاور ایڈاپٹرز ساتھ ہیں)
کنڈیشن:
استعمال شدہ لیکن بالکل صاف اور بہترین حالت میں۔