Description
:
8 کرسیوں والا خوبصورت ڈائننگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ بالکل نیا اور استعمال شدہ نہیں ہے، ابھی تک استعمال نہیں کیا گیا اور کرسیوں پر شاپر بھی لگے ہوئے ہیں۔ لکڑی کی کوالٹی بہت اچھی ہے اور ڈیزائن بھی خوبصورت ہے۔ ڈائننگ ٹیبل کے ساتھ 8 کرسیاں ہیں۔
مقام: اعوان چوک، گوجرانوالہ
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔