Description
قیمت 100,000 فی مرلہ۔
انتہائی مناسب قیمت پر اضافی آبادی میں رہائش، فارم ہاؤس یا مِنی پولٹری شیڈ کے لیے چند پلاٹ براۓ فروخت۔
فوری رجسٹری و انتقال (فیصل آباد سٹی سے) ۔ فوری قبضہ۔
ایڈریس۔
مکوآنہ چوک سے صرف دو کلو میٹر دور
اضافی آبادی چکنمبر 228 بار ستیانہ روڑ مکوآنہ تحصیل و ضلع فیصل آباد۔
مکوآنہ چوک سے ستیانہ روڑ کی طرف جاتے ہوۓ بائیں ہاتھ ۔ مین روڑ سے اتر کر قریب 100 میٹر کے فاصلے پر آبادی ہے۔ آبادی کے بالکل اختتام پر رقبہ ہے۔