Description
مقام: مدینہ ٹاؤن، قائدآباد، کراچی
75 گز کی خالی جگہ کرائے کے لیے دستیاب ہے، جسے آپ گودام (Warehouse)، اسٹوریج یا دیگر کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
کرایہ: 25,000 روپے ماہانہ
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں
(View phone number)