Description
*70cc یونیک بائیک برائے فروخت*
Unique Bike
اچھی کنڈیشن می فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
پنجاب رجسٹرڈ
فرنٹ اور بیک دونوں میں نئے ٹائر انسٹال ہیں
کوئی کام کروانے کی ضرورت نہیں
Just Buy & Drive
انجن اور باڈی اچھی حالت میں
ڈیمانڈ: 70,000 روپے
قیمت تھوڑی بہت قابلِ مذاکرات ہے (Slightly Negotiable)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔