Description
عنوان:
گنے کا جوس نکالنے والی مشین برائے فروخت
قیمت:
70,000 روپے
تفصیل:
گنے کا جوس بنانے والی مشین فروخت کے لیے موجود ہے۔
مشین اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور جوس شاپ، ہوٹل یا کاروبار کے لیے بہترین ہے۔
اسٹیل باڈی اور مضبوط مشین۔
مکمل ورکنگ
کمرشل استعمال کے لیے بہترین
صاف ستھری کنڈیشن
ہیوی ڈیوٹی مشین
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)