Description
خوبصورت اور جدید 7 سیٹر صوفہ سیٹ برائے فروخت
اگر آپ اپنے ڈرائنگ روم کو خوبصورت اور اسٹائلش بنانا چاہتے ہیں تو یہ 7 سیٹر صوفہ سیٹ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ صوفہ نہایت خوبصورت براؤن اور کریم کلر کمبینیشن میں ہے جو کسی بھی جدید یا کلاسک انٹیریئر کے ساتھ بہت اچھا لگتا ہے۔
خصوصیات:
• مکمل 7مضبوط اور پائیدار فریم
• نرم اور آرام دہ کشن
• نہایت نفیس ڈیزائن جو ڈرائنگ روم کی خوبصورتی بڑھائے
• بہت کم استعمال شدہ اور بہترین حالت میں
• صاف ستھرا اور فوراً استعمال کے قابل
یہ صوفہ سیٹ گھر، گیسٹ روم یا آفس لاؤنج کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
قیمت: 1,10,000 روپے
(View phone number)