Description
فروخت کے لیے 7 ماہ کے صحت مند دیسی اصیل مرغے موجود ہیں۔ یہ گھر کی مرغی کے دیے ہوئے انڈوں سے نکلے ہوئے بچے ہیں، مکمل گھریلو ماحول میں پالے گئے ہیں۔ خوراک اچھی دی گئی ہے، ایکٹیو اور مضبوط ہیں۔ شوقین افراد کے لیے بہترین انتخاب۔
عمر: 7 ماہ
نسل: دیسی اصیل
گھر میں پالے ہوئے
صحت مند اور ایکٹیو
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)