All categoriesDropdown arrow
Renting Services
5 Bakra for sale 0
1 / 9
Rs 80,000

5 Bakra for sale

Aslam Colony, Rawalpindi
2 weeks ago
Details
SexMale
Age1
Price80,000
Description
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سنت ابراہیمی کے لیے سال ٢٠٢٤ کے بہترین جانور وہ بھی نہایت سستے دام میں۔ سب جانور گھر کے پلے ہوۓ ہیں اور صحت مند اور ایکٹیو ہیں اگر کوٸ بھاٸ تول کر خریدنا چاہے تو بھی مل جاہیں گے سب کی فاہنل قیمت اس کے وزن کے حساب سے مقرر کی گٸ ہے تاکہ آپ کا اور اپنا قیمتی وقت کی بچت ہو سکے راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے ڈیلوری کی سہولت موجود ہے۔ جانور کے وزن کے مطابق قیمت مناسب رکھی گٸ ہے اور خوبصورتی کے پیسے شامل نہیں کیے گۓ تاکہ قربانی آسان بناٸ جا سکے براۓ مہربانی سیرس خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور وڈیوز کے لیے واٹس ایپ اور کال کریں o3oI-56o8 seven seven seven
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087499543
Report this ad