Current location icon
All categoriesDropdown arrow
7 کتابوں کا سیٹ 0
1/ 7
Rs 2,000

7 کتابوں کا سیٹ

Others, Peshawar
4 hours ago
Details
Condition New
Type Other Books
Language Urdu
Description
قرانی عربی سیکھنے اور عربی عبارات کا ترجمہ اور صحیح اعراب و ترکیب نحوی سیکھانے کیلیے 7 کتب کا سیٹ 1) صرف کی قرآنی مثالیں مولف: مولانا غیاث احمد رشادی صاحب اس کتاب میں ثلاثی مجرد اور ثلاثی مزیدفیہ وغیرہ کے جن جن ابواب سے فعل ماضی،فعل مضارع،اسمِ فاعل اور فعل نہی کے جتنے صیغے قرآنِ مجید میں مستعمل ہوئے ہیں ان کی سینکڑوں مثالیں تقریباً 900 سوالات و جوابات کی شکل میں موجود ہیں۔ 2) ترجمہ اور ترکیب سیکھیں (دو جلدیں) مولف: واصف احمد مالیگانوی یہ کتاب فن نحو کے قواعد کو جمع کر کے انکے استعمال اور عربی عبارات کے ترجمے و ترکیب کو موضوع بناتے ھوئے صحیح ترجمہ کرنے کا عادی بنائے گی ۔ اس سے طالب علم نحوی غلطیوں سے محفوظ رھے گا اور با محاورہ ترجمہ کرنے میں بھرپور مدد ملے گی 3) نحو کی قرآنی مثالیں مولف:مولانا غیاث احمد رشادی صاحب اس کتاب میں حروفِ جارہ،حروف مشبہ بفعل،حروفِ ناصبہ،حروفِ جازمہ،حروفِ استفہام،حروفِ شرط،حروفِ ایجاب،حروفِ استدراک اور حروفِ تشبیہ کے علاوہ افعالِ ناقصہ،افعال مدح و ذم،اسمأ اشارہ،ضمائر اور اسمأِ موصولہ اور ان سے متعلقہ مختلف صیغوں،نیز نحو کے چند بنیادی قواعد کی قرآنی مثالیں ایک ہزار سے زائد سوالات و جوابات کی شکل میں موجود ہیں۔ 4) آپ ترکیب نحوی کیسے کریں مصنف: حضرت مولانا حسین احمد صاحب ہردواری اس کتاب کا بغور مطالعہ کرنے سے ترکیب نحوی کرنا اور عبارت پر صحیح اعراب پڑھنا آسان ھو جائے گا۔ 5) جملوں کی شناخت کیسے کریں مصنف مولانا واصف احمد بن رفیق الرحمٰن 6)تعلیل القرآن مصنف مولانا مفتی محمد کلیم الدین صاحب 7)مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات مولف مولانا حسین احمد صاحب معلمین و متعلمین کے لئے نادر تحفہ اور مبتدی و منتہی طلباء کے لئے بیک وقت مفید پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے صرف اور نحو کی کتابیں حاصل کرنے کے لئے نیچھے دئیے گئے وٹس ایپ نمبر یا انباکس پر رابطہ کریں مکتبہ قاسمی پشاور رابطہ نمبر (View phone number) ملنے کا پتہ اندرون ہشتنگری چکہ گلی پشاور شہر
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116229722
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery