Description
الیکٹریکل مینوئل چینج اوور، - سوئچ گیئر، زیادہ سے زیادہ لوڈ اوور سوئچ پول60A 4 - ہائی کوالٹی کاپر پوائنٹس پر. . . زیادہ سے زیادہ وولٹیج 500v، میٹیو باڈی
اچھی حالت میں بہت کم استعمال کرتے ہوئے
انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کر رہا ہوں
جزاک اللہ. .
رابطہ کے لیے
شہر کراچی صوبہ سندھ
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی