Description
السلام علیکم
فروخت کے لیے خوبصورت ڈائننگ چیئرز کا سیٹ دستیاب ہے۔
*تفصیلات:*
- *تعداد:* 6 چیئرز
- *مواد:* ٹھوس لکڑی کا فریم + موٹا کشن
- *حالت:* 10/9 صاف اور مضبوط - کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں
- *رنگ:* ڈارک براؤن
- *استعمال:* گھریلو استعمال میں رہی ہیں
ڈائننگ ٹیبل کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہیں اور بیٹھنے میں آرام دہ ہیں۔
*لوکیشن:* بہاولنگر
*نوٹ:* قیمت میں تھوڑی گنجائش ہو جائے گی۔ سیریس خریدار رابطہ کریں۔
---