Description
6 سیٹر صوفہ اور سینٹر ٹیبل برائے فروخت — لاہور
خوبصورت نئے ڈیزائن کا 6 سیٹر صوفہ اور سینٹر ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
حالت: 10/10، بالکل نئے جیسے
صوفے میں Molty Foam استعمال ہوا ہے۔
صوفے کی قیمت: 95,000 روپے
سینٹر ٹیبل کی قیمت: 35,000 روپے
لوکیشن: بسم اللہ ہاؤسنگ اسکیم، مانواں، جی ٹی روڈ، لاہور
رابطہ نمبر: (View phone number)
لوکیشن: بسم اللہ ہاؤسنگ اسکیم، مانواں، جی ٹی روڈ، لاہور
رابطہ نمبر:
(View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔