Description
خالص لکڑی کا صوفہ سیٹ برائے فروخت
خالص لکڑی کا خوبصورت اور مضبوط صوفہ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مکمل لکڑی کا فریم
حال ہی میں نئی گدیاں اور نیا کپڑا لگوایا گیا ہے
استعمال شدہ ہے، حالت اچھی ہے
ساتھ ٹیبل بھی موجود ہے
ڈیمانڈ: 32,000 روپے
لوکیشن: گل دست ٹاؤن، C بلاک، 167-C
ضرار شہید روڈ، رینجرز ہیڈکوارٹر، لاہور کینٹ
میاں علی
(View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔