Description
خوبصورت اور مضبوط 6 Seater Dining Table فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ٹیبل کی حالت اچھی ہے اور بہت احتیاط سے استعمال ہوئی ہے۔ شیشے کا ٹاپ بالکل ٹھیک حالت میں ہے۔
6 Seater
مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن
شیشے کا ٹاپ
اچھی حالت
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔