Description
میٹل باڈی والا لوکل ائیر کولر برائے فروخت ہے۔
مضبوط میٹل باڈی
نیچے کا پانی والا ٹاپ پلاسٹک کا ہے
اندر ہنی پیڈ استعمال ہوئے ہیں جو ٹھنڈی ہوا دیتے ہیں
موٹر اور واٹر پمپ 100% صحیح حالت میں
آواز کم ہے اور ہوا تیز
بجلی کی کم کھپت
گھر کے اندر یا باہر آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے
استعمال شدہ لیکن مکمل چالو حالت میں
قیمت مناسب ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔