Description
خوبصورت اور اسٹائلش سوفا سیٹ برائے فروخت
گھر کے لیے بہت خوبصورت اور آرام دہ سوفا سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سیٹ میں کل 6 سیٹیں شامل ہیں:
1 عدد سنگل سیٹر (1 Seater)
1 عدد ٹو سیٹر (2 Seater)
1 عدد تھری سیٹر (3 Seater)
مضبوط لکڑی کا فریم اور خوبصورت ڈیزائن
استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں
ڈرائنگ روم اور لونج کے لیے بہترین انتخاب
قیمت: 85,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کر سکتے ہیں۔
0304
0607
110