Description
السلام علیکم!
میرے پاس گھر کے پلے ہوئے بہترین کوالٹی کے کل 7 عدد پرندے برائے فروخت ہیں۔ جن میں 6 چوزے (نر) اور 1 چوزی (مادہ) شامل ہے۔
نسل (Breed): دیسی + اصیل کراس (Aseel Cross)۔
عمر (Age): تقریباً 4 ماہ۔
وزن (Weight): 0.9 kg سے 1.15 kg کے درمیان (وزن کی لائیو تصاویر اٹیچ ہیں)۔
صحت: ماشاءاللہ تمام ایکٹو اور ہیلدی ہیں۔
خوراک: نیچرل خوراک اور اچھی فیڈ پر تیار کیے گئے ہیں۔
قیمت (Price): 10,000 روپے (فکسڈ پرائس - ریٹ میں کوئی کمی نہیں ہوگی)
لوکیشن: بائیکو پٹرول پمپ، نورکوٹ روڈ، شکر گڑھ۔
رابطہ: (Chat with seller)
(صرف وہی بھائی رابطہ کریں جنہوں نے اس ریٹ پر لینے ہوں، فضول بحث سے پرہیز کریں۔)