Description
only 2- 3 month used.
بالکل نیو جیسا ہے۔مشکل سے دو یا تین مہینے چلا ہوگا۔۔
ابھی تقریبا ایک مہینے کی وارنٹی بھی ہے
not repair. اور یہ ریپیئر کے بغیر ہے
بل کے مطابق ا کمپنی کی یک مہینے کی وارنٹی بھی ابھی ہے
۔اور اس کا سیل سٹیکر بھی لگا ہوا ہے
seal sticker body case.
اس کی تصویر پکچر نمبر چار پر ہے
مطلب یہ کبھی نہیں کھلا
5kv 70 amp simtek mppt plus hybrid solar charge controller.
السلام علیکم جناب میں نے سارا سسٹم چینج کر دیا ہے ۔
جس کی تصویریں میں نے اپلوڈ کر دی ہیں
تیزاب والی بیٹری اس کی جگہ لیتھیم بیٹری لگا لی ہے
اور فرانس کمپنی کا چھ کے وی کا انورٹر لگا لیا ہے
۔