Description
فروخت کے لیے: 56 پیس MAS Dinner Set
مکمل 56 پیس ڈنر سیٹ، بالکل اچھی حالت میں۔ خوبصورت فلاور ڈیزائن، فیملی استعمال اور مہمانوں کے لیے بہترین۔
مکمل سیٹ
کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں
خوبصورت اور جدید ڈیزائن
قیمت: 13,000 روپے (قابلِ گفت و شنید)
مقام: گدون امازئی، صوابی
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔