Description
56 من گندم رکھنے کی گنجائش والا بڑا اور مضبوط لوہے کی چادر کا ڈرم فروخت کے لیے موجود ہے۔ گندم، اناج اور دوسری اشیاء محفوظ رکھنے کے لیے بہترین ہے۔ مضبوط باڈی اور بڑی گنجائش، گھر، ڈیرہ یا زرعی استعمال کے لیے موزوں۔
Used condition ہے، جیسا ہے ویسا ہی موجود ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، مناسب ریٹ میں فوری ڈیل ہو سکتی ہے۔
Keywords:
گندم والا ڈرم، گندم رکھنے کا ڈرم، 56 من ڈرم، لوہے کا ڈرم، لوہے کی چادر کا ڈرم، اناج رکھنے کا ڈرم، Grain Storage Drum، Wheat Storage، Steel Drum، Grain Container