Description
550watt jinko broken + full ok 2 solar panel each price 11999
Glass repaired waterproof guaranteed
1 month use only
best for dc solar sestam
ایک پلیٹ پر 4dcفین اور 4بلب چل سکتے ہیں
اس وقت سولر پینل سسٹم میں لگے کام کررہے ہیں ایک پلیٹ 8سے9
ایمپیر 43وولٹ جنریٹ کر رہی ہے چیک کرکے تسلی کرکے لے جاہیں ریٹ میں مزید کمی ہوجاۓ گی شکریہ