Description
بکری برائے فروخت
میں نے ایک صحت مند اور اچھی نسل کی بکری فروخت کرنی ہے۔
قیمت: 55,000 روپے (فکس/مناسب بات چیت ممکن ہے)
حالت: صحت مند، ایکٹو اور اچھی دیکھ بھال کی ہوئی
جگہ: (vip Town sargodha)
خصوصیات:
اچھی نسل کی بکری
بیماری سے پاک
مناسب خوراک پر رکھی گئی
((View phone number)
اگر کوئی سنجیدہ خریدار ہو تو رابطہ کریں۔