Description
نسل: نوواجین (Novagen)
دستیاب تعداد: 6000 چوزے
عمر: 16 ہفتے
قیمت: 1600 فی چوزہ
ویکسینیشن: مکمل ویکسین شدہ
صحت مند، متحرک اور بہترین دیکھ بھال کے ساتھ تیار کیے گئے
انڈوں کی پیداوار اور کمرشل پولٹری فارم کے لیے موزوں
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور معائنہ کے لیے رابطہ کریں
O3oo . . 30.52672.