Description
کرسٹل کلیئر پلاسٹک جار (PET) بلیک ڈھکن کے ساتھ دستیاب ہیں۔
تفصیلات:
• سائز: 500 ml
• شفاف پلاسٹک، اندر کا مال صاف نظر آتا ہے
• بلیک میٹ اسکرو ڈھکن
استعمال:
دیسی گھی، شہد، خشک میوہ جات، مسالہ جات، اچار، چٹنی، کینڈی
گھریلو بزنس، دکانداروں، ہوم میڈ پروڈکٹس بیچنے والوں اور ہول سیل خریداروں کے لیے بہترین
لوکیشن: لاہور
رابطہ: (View phone number)