Description
برائے فروخت: روہی موٹر سائیکل (ماڈل 2011)
ماڈل: 2011
سواری: روہی (چائنا موٹر سائیکل - دو پہیہ)
کاغذی کارروائی: رجسٹریشن میرے اپنے نام پر ہے (بائیو میٹرک اور تمام کاغذات مکمل)
حالت: بالکل تیار (بس خریدیں اور چلائیں)۔ موٹر سائیکل میں ایک روپیہ کا بھی کام نہیں ہونے والا ہے۔
تفصیلات:
موٹر سائیکل بہترین اور صاف ستھری حالت میں ہے۔ انجن اور تمام پرزے بالکل فٹ ہیں، کسی بھی قسم کے خرچے یا کام کی کوئی ضرورت نہیں۔ خریدنے والے کے لیے سنہری موقع ہے، کاغذات بالکل صاف اور اپنے نام پر ہیں۔
(View phone number)
میرپور ماتھیلو