Description
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ، یہ صوفہ سیٹ میں نے 2020 میں بارگیننگ کر کے تقریباً 22500 میں راولپنڈی سے خریدا تھا ۔ صوفہ سیٹ استعمال میں تو ہے لیکن اس گدیاں نیچے دب گئی ہیں جو کہ اب تبدیل ہونی چاہیئں ۔ ایک سنگل کا نیچے کا کپڑا اتار کر بھی تصویر بنا دی ہے تاکہ آپ کو کنڈیشن معلوم ہو سکے۔