Description
فروخت کے لیے Crown کا 5 سیٹر ویلویٹ سوفا سیٹ
3 سیٹر + 2 سیٹر۔
صرف 2 سال استعمال ہوا ہے۔
فوم مضبوط ہے، فریم بالکل ٹھیک ہے کہیں سے ٹوٹا یا خراب نہیں۔
صرف ویلویٹ کور پر ہلکا سا میل ہے جو صفائی سے کافی بہتر ہو سکتا ہے۔
مجموعی طور پر سوفا بہترین حالت میں ہے
گھر کے استعمال کا صاف ستھرا سوفا ہے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں