Description
یہ پانچ نشستوں پر مشتمل خوبصورت صوفہ سیٹ ہے، جسے میں نے تقریباً تین سال پہلے اپنی پسند کے مطابق خاص طور پر تیار کروایا تھا۔ اس کی کوالٹی انتہائی عمدہ ہے اور لکڑی بہت مضبوط اور پائیدار ہے۔
صوفہ سیٹ مجموعی طور پر بہترین حالت میں ہے۔ اس کا رنگ بالکل بھی فیڈ نہیں ہوا اور تمام چیزیں درست حالت میں ہیں۔ صرف ایک گدّی میں معمولی سا نقص ہے، باقی پورا سیٹ بالکل ٹھیک ہے۔
الحمدللہ، یہ ایک بہترین کوالٹی کا مضبوط اور خوبصورت صوفہ سیٹ ہے، جسے بہت اچھی کاریگری کے ساتھ تیار کروایا گیا تھا۔