Description
5 سیٹر صوفہ سیٹ برائے فروخت۔
1 تھری سیٹر اور 2 سنگل چیئرز شامل ہیں۔
مضبوط لکڑی اور Master MoltyFoam کی گدیاں لگی ہوئی ہیں۔
فوم اور کپڑے کی condition بہت اچھی ہے۔
صوفہ کافی comfortable، مضبوط اور long lasting ہے۔
استعمال شدہ مگر بالکل صاف ستھرا ہے۔
Only serious buyers contact please.