Description
5-seater sofa available for sale in excellent condition. Very lightly used and looks almost brand new. Well-maintained, clean, and comfortable.
Condition: Excellent – Like New!
5 سیٹر صوفہ برائے فروخت
پانچ سیٹر صوفہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ انتہائی بہترین حالت میں ہے، بہت کم استعمال ہوا ہے اور بالکل نئے جیسا لگتا ہے۔
صاف ستھرا، آرام دہ اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
حالت: بہترین –۔