Description
پاکستان کے پرانے 5 روپے کے نوٹ برائے فروخت
میرے پاس پاکستان کے قائداعظمؒ کی تصویر والے پرانے 5 روپے کے نوٹ موجود ہیں۔
تعداد: 50 سے زیادہ نوٹ
تمام نوٹوں کے سیریل نمبر الگ الگ ہیں
حالت: مناسب اور قابلِ کلیکشن
اصلی پاکستانی پرانی کرنسی
پرانے نوٹ جمع کرنے کے شوقین افراد اور کرنسی کلیکٹرز رابطہ کریں۔
قیمت: مناسب آفر دینے والے خریدار کو ترجیح دی جائے گی۔
مقام: فیصل آباد، پنجاب، پاکستان
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ۔