Description
– گھریلو فرنیچ
مقام: خان گاہ شریف، ضلع بہاولپور
گھر کا استعمال شدہ فرنیچر اچھی حالت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
دستیاب آئٹمز:
برتن رکھنے والی الماری
سنگار میز (ڈریسنگ ٹیبل)
ڈبل بیڈ
ایک میز
استری میز ۔۔۔ تمام سامان اچھی کنڈیشن میں ہے۔
گھر کے استعمال کا صاف ستھرا فرنیچر ہے۔
مناسب قیمت پر دیا جائے گا۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات براہِ کرم OLX چیٹ یا فون کے ذریعے رابطہ کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ