Description
السلام وعلیکم
مصالحہ جات پیکنگ کے لئے دو خواتین کی ضرورت ہے
مصالحہ پیکنگ کا کام ہے گھر کی چار دیواری میں۔ فیملی کے ساتھ
مصالحہ پیکنگ میں۔ ہیلپ کے لئے ضرورت ہے
روزانہ 5 گھنٹے کام ہے جمعہ چھٹی
6000
تنخواہ ماہانہ
بعد میں سیلری تھوڑی بڑھ جائے گی
کالا گوجراں کے نورانی مسجد کے سامنے گلی میں سیٹ ایپ ہے
قریب رہنے والی ماں بہن رابطہ کرسکتی ہیں
شکریہ
0300/9865756