Description
میں نے خود اپنی ورکشاپ میں بنایا ہے
مکمل ہاتھ کا کام - اعلیٰ کوالٹی
مضبوط لکڑی کا فریم
اچھا فوم اور کپڑا استعمال کیا ہے
آرڈر پر سائز اور رنگ بھی بدل سکتے ہیں
بیچ میں کوئی دکاندار نہیں - سیدھا کاریگر سے لیں
میں ایک پیشہ ور فرنیچر کاریگر ہوں۔ ہر صوفہ اپنے ہاتھوں سے پوری محنت اور توجہ سے بناتا ہوں۔