Description
فریج برائے فروخت — سلور گرے رنگ
فریج 5 سال استعمال شدہ ہے۔ رنگ سلور گرے ہے۔ فریج کا پائپ بند ہے اور گیس نہیں ہے۔
قیمت: 25,000 روپے
سنجیدہ خریداروں کے لیے مناسب رعایت موجود ہے۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
خریدنے سے پہلے فریج کی حالت چیک کر لیں۔ دلچسپی رکھنے والے بھائی رابطہ کریں۔