Description
5 عدد استعمال شدہ کرسیاں برائے فروخت دستیاب ہیں۔
فریم مضبوط ہے (لوہا/لکڑی)
سیٹ اور بیک نئی پٹی (plastic weaving) کے ساتھ ٹھیک حالت میں
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
ہلکی پھلکی استعمال کی نشانیاں موجود ہیں
لوکیشن: حیات آباد، پشاور
گھر، آفس یا بیٹھک کے لیے مناسب
bulk میں لینے والوں کو ترجیح
قیمت: 7,000 روپے (5 کرسیوں کی)
تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے
رابطہ:(View phone number)